By LISA W. FODERARO from NYT N.Y. / Region http://ift.tt/2AjMxtl
جگر ایک عظیم شاعر تھے‘ ان کی ابتدائی زندگی بڑی غافلانہ تھی‘ خوب پیتے تھے وہ مئے نوش نہ تھے بلانوش تھے مشاعروں میں کہیں حضرت خواجہ عزیز الحسن مجذوب کے ساتھ ملنا جلنا ہوا‘ حضرت اقدس تھانویؒ کے خلیفہ مجاز تھے‘ اس وقت حضرت مجذوب محکمہ تعلیم میں کلیکٹر کے طور پر کام کر رہے تھے۔ اتنی اچھی دنیاوی تعلیم مگر چونکہ گھنڈی کھل چکی تھیلہٰذا درویشی غائب تھی ایسے ایسے اشعار کہے جیسے موتیوں کو انہوں نے مالا میں پرو دیا ہو۔استاد جگر ان کی فقیرانہ زندگی سے بڑے متاثر ہوئے ۔ ایک دفعہ جگر صاحب کہنے لگے۔جناب!
