Wednesday, August 2, 2017

مئے نوش نہ تھے بلانوش تھے




جگر ایک عظیم شاعر تھے‘ ان کی ابتدائی زندگی بڑی غافلانہ تھی‘ خوب پیتے تھے وہ مئے نوش نہ تھے بلانوش تھے مشاعروں میں کہیں حضرت خواجہ عزیز الحسن مجذوب کے ساتھ ملنا جلنا ہوا‘ حضرت اقدس تھانویؒ کے خلیفہ مجاز تھے‘ اس وقت حضرت مجذوب محکمہ تعلیم میں کلیکٹر کے طور پر کام کر رہے تھے۔ اتنی اچھی دنیاوی تعلیم مگر چونکہ گھنڈی کھل چکی تھیلہٰذا درویشی غائب تھی ایسے ایسے اشعار کہے جیسے موتیوں کو انہوں نے مالا میں پرو دیا ہو۔استاد جگر ان کی فقیرانہ زندگی سے بڑے متاثر ہوئے ۔ ایک دفعہ جگر صاحب کہنے لگے۔جناب!
آپ سے مسٹرکی ’’ٹر‘‘ کیسے ’’مس‘‘ (Miss) ہوئی‘انہوں نے کہا تھانہ بھون جا کر کبھی میں بھی جاؤں گا‘ حضرت نے فرمایا بہت اچھا‘ اب حضرت خواجہ عزیز الحسن مجذوب رحمتہ اللہ علیہ نے محنت کرنا شروع کر دی‘ صادقین کی صحبت کے بارے میں تفصیلات سے بتانا شروع کر دیں۔ ایک دفعہ انہوں نے پوچھا‘ سنائیے حضرت! کیا حال ہے؟ حضرت خواجہ صاحب نے عجیب اشعار سنا دیئے۔پنشن ہو گئی ہے کیا بات ہے اپنیاب دن بھی اپنا اور رات بھی اپنیاب اور ہی کچھ ہے میرے دن رات کا عالمہر وقت ہی رہتا ہے ملاقات کا عالمجب انہوں نے یہ اشعار سنے تو دل میں سوچنے لگے کہ ان کے دل میں محبت الٰہی اتنی بھری ہوئی ہے تو ان کے شیخ کے دل کا کیا عالم ہو گا۔ چنانچہ کہنے لگے تھانہ بھون تو جاؤں گا لیکن میری ایک شرط ہے فرمایا وہ کونسی؟ کہنے لگے کہ وہاں جا کر بھی پیؤں گا‘ یہ میری عادت ہے اسے چھوڑ نہیں سکتا۔ حضرت مجذوب نے فرمایا میں حضرت سے پوچھوں گا‘ پیرو مرشد کی خدمت میں حاضر ہو کر پوچھا کہ حضرت ایک بندہ بڑے کام کا ہے آنا بھی چاہتا ہے مگر شرط لگاتا ہے کہ یہاں آ کر بھی پیؤں گا۔ حضرت نے فرمایا کہ بھئی!خانقاہ تو عوامی جگہ ہے یہاں پر ات بات کی اجازت نہیں دی جا سکتی کیونکہ شراب تو معصیت (گناہ) ہے البتہ میں اسے اپنے گھر میں مہمان کی حیثیت سے ٹھہرا لوں گاکیونکہ مہمان کو اپنی ہر عادت پوری کرنے کی اجازت ہے کافر کو بھی مہمان بنا سکتے ہیں چنانچہ جگر صاحب وہاں تیار ہو کر پہنچ گئے وہاں جا کر پینا تو کیا حضرت رحمتہ اللہ علیہ کے چہرے کو دیکھتے ہی بات دل میں اتر گئی کہنے لگے‘ حضرت تین دعائیں کروانے آیا ہوں۔ حضرت نے پوچھا وہ کونسی؟کہنے لگے پہلی دعا یہ کیجئے کہ میں پینا چھوڑ دوں‘ حضرت نے دعا فرما دی‘ دوسری دعا یہ کیجئے کہ میں داڑھی رکھ لوں‘ حضرت نے یہ بھی دعا فرما دی‘ تیسری دعا کیجئے کہ میرا خاتمہ ایمان پر ہو جائے۔ حضرت نے یہ دعا بھی فرما دی۔ سبحان اللہصحبت اور شیخ کی توجہ رنگ لاتی رہی‘ چنانچہ اسی محبت و عقیدت کے ساتھ حضرت رحمتہ اللہ علیہ سے بیعت کاتعلق قائم کر لیاجب واپس ہوئے تو زندگی بدلنا شروع ہو گئی۔

Sunday, November 18, 2012

Follow New Zarb-e-Momin Website


??? ???? ?? ??? ??? ???? ?? ???? ????? ?????




WWW.ZARBEMOMIN.COM.PK



?? ???? ???? ????? ?????? ?? ??? ???? ???? ?? ???

???? ??? ????



??????





Sunday, June 17, 2012

Maulana Tariq Jameel Visited Masjid and Home of Maulana Aslam Sheikhupuri Shaheed



Hazrat Maulana Tariq Jameel Damat Barakatuhum Visited The Masjid and Home of Hazrat Maulana Aslam Sheikhupuri Shaheed (RahmaUllah) and paid tribute to his work and offered Dua for him.







Pakistan Current Affairs, News, Muslim World, Karachi, Lahore, Islamabad

Thursday, March 8, 2012

Monday, September 5, 2011

Online Edition Back

Dear Readers,

Online Edition of Zarb-e-Momin is back, you may visit the link www.zempk.com but you may still face some errors while browsing the website as we are still working on it, it may take some more days to resolve all the issues.

We are trying our best, we hope you will pray for us and ignore any inconvenience you face during this time.

Thursday, July 14, 2011

Zarb-e-Momin Issues Will Resume Shortly

Dear Readers,We are currently going through necessary changes in the website which will take some more time, we are extremely sorry for the delay. We hope we will soon be able to publish all the remaining issues with the current one.WassalamSponsored Link : 15 Shaban Ki Raat - Fazail, Masail Aur Bid'at